ڈرون ٹیکنالوجی امریکی یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل

خطرناک ٹیکنالوجی کو بغیر سوچے سمجھے نصاب کا حصہ بنایا گیا ہے, تنقید نگار.

خطرناک ٹیکنالوجی کو بغیر سوچے سمجھے نصاب کا حصہ بنایا گیا ہے, تنقید نگار. فوٹو: رائٹرز

ڈرون ٹیکنالوجی کو دو امریکی یونیورسٹیوں کے نصاب کا حصہ بنا دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اب ڈرون ٹیکنالوجی کو امریکا کی جامعات میں پڑھایا جائے گا، ڈرون ٹیکنالوجی پڑھنے والوں کو بتایا جائے گا کہ ڈرون کس طرح بنتے ہیں اور ان کا آپریشنل سسٹم کیسے کام کرتا ہے، طلبا کو ڈرون ساز اداروں کا دورہ کرنے کی اجازت ہوگی اور وہ آپریشنل روم میں بھی جاسکیں گے۔


امریکی یونیورسٹیوں میں ڈرون ٹیکنالوجی کو بطور کورس شامل کرنے پر شدید تنقید کی جارہی ہے، تنقید نگاروں کا کہنا ہے کہ خطرناک ٹیکنالوجی کو بغیر سوچے سمجھے نصاب کا حصہ بنایا گیا ہے۔

Load Next Story