جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا پھیپھڑوں میں انفیکشن کے باعث اسپتال داخل
نیلشسن منڈیلا کا پوری طرح سے خیال رکھا جا رہا ہے اور وہ جلد مکمل طور پر صحت یاب ہو جائیں گے،اسپتال انتظامیہ
جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کوپھیپھڑوں میں انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔
94 سالہ جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کو پھیپھڑوں میں انفیکشن کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نیلسن منڈیلا جلد مکمل طور پر صحت یاب ہو جائیں گے ، واضح رہے گزشتہ سال دسمبر میں بھی نیلسن منڈیلا نےپھیپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے 3 ہفتے اسپتال میں گزارے تھے۔
جنوبی افریقہ كے صدر جيكب زوما نے سابق صدر منڈيلا کی جلد صحت يابی کی دعا كی ہے ،انہوں نے کہا کہ جنوبی افريقہ كے عوام نیلسن منڈيلا اور ان كے خاندان كے ليے دعا كريں۔