پنجاب میں مقررہ اجرت نہ دینے والی صنعتوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
محکمہ محنت پنجاب نے متعلقہ حکام کو کم ازکم بنیادی تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
KARACHI:
محکمہ محنت پنجاب نے تمام لیبر افسران اور دیگر متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ صنعتی مزدوروں کو حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کم از کم بنیادی اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کیلیے فوری اقدامات کریں اور حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والے صنعتی اداروں کیخلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

ٹیکسٹائل ورکرز فیڈریشن فیصل آباد کے وفد سے گفتگو میں محکمہ محنت کے ترجمان نے کہا کہ حکومت محنت کشوں اور صنعتی مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور انہیں بنیادی سہولتوں سمیت مقررہ اجرت کی فراہمی کیلیے تمام ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ اس ضمن میں غفلت برتنے والے اہلکاروں کیخلاف بھی سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔