فیض احمد فیض کا 107واں یوم ولادت آج منایا جائے گا
فیض احمد فیض پوری دنیا اور کئی نسلوں کے شاعر تھے جنھوں نے اردو شاعری کو نئی جہت بخشی۔
KARACHI:
اردو کے عظیم شاعر فیض احمد فیض کا 107 واں یوم ولادت آج ملک بھر میں منایا جائے گا۔
عظیم شاعر فیض احمد فیض کا 107واں یوم ولادت آج ملک بھر میں منایا جائے گا، وہ 13 فروری 1911 کو پیدا ہوئے تھے، وہ پوری دنیا اور کئی نسلوں کے شاعر تھے جنھوں نے اردو شاعری کو نئی جہت بخشی۔
فیض احمد فیض کے 107سالہ یوم ولادت پرملک بھر کے تمام شہروں میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔