مٹیاری میں جشن آزادی جوش و جذبے سے منایا جائیگا شاہد ظفر

مٹیاری میں جشن آزادی جوش و جذبے سے منایا جائیگا ،شاہد ظفر

مٹیاری میں جشن آزادی جوش و جذبے سے منایا جائیگا ،شاہد ظفر

MUMBAI:
ڈپٹی کمشنر مٹیاری شاہد ظفر لغاری نے کہا ہے کہ جشن آزادی شایان شان طریقے سے منانے کیلیے بہتر انتظامات کیے جائینگے۔اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 13 اگست کی رات 11:55 بجے ڈی سی آفس میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا ، 14 اگست کا آغاز مساجد میں پاکستان کے استحکام و سلامتی کیلیے خصوصی دعاؤں سے کیا جائے گا،


جبکہ صبح 9 بجے مرکزی پروگرام ڈی سی آفس میں منعقد کیا جائے گا، جس میں پرچم کشائی کرکے تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گا، اس دوران اسکول کے طلبہ و طالبات کے درمیان ٹیبلو اور تقاریری مقابلے منعقد کیے جائیں گے۔
Load Next Story