جائیداد مس ڈکلیئریشن روکنے کیلیے زائد قیمت پر خرید کر ضبط کرنیکی تجویز مسترد
غیرمنقولہ جائیداد پرٹیکس کیلئے3 سال کے دوران جائیدادوں کی ویلیومارکیٹ ریٹ کے برابرلانے کی پالیسی جاری رکھنے کافیصلہ۔
ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی جانب سے غیر منقولہ جائیدادکی مس ڈکلیئریشن روکنے کیلیے زائدقیمت خرید کر جائیداد بحق سرکارضبط کرنیکی تجویز مسترد کردی۔
ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی جانب سے غیر منقولہ جائیدادکی مس ڈکلیئریشن روکنے کیلیے ظاہرکردہ ویلیوسے زائدقیمت ادا کرکے زبردستی خرید کر جائیداد بحق سرکارضبط کرنیکی تجویز مسترد کردی اورغیرمنقولہ جائیداد پرٹیکس کیلئے3 سال کے دوران جائیدادوں کی ویلیومارکیٹ ریٹ کے برابرلانے کی پالیسی جاری رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔
ایف بی آرکے سینئرافسرنے ہفتہ کو''ایکسپریس'' کوبتایاکہ مس ڈکلیئریشن روکنے کیلیے ٹیکس اصلاحات عملدرآمدکمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں خریدی گئی غیرمنقولہ جائیدادپرٹیکس بچانے کیلیے کم ویلیوظاہر کرنیوالوں کی حوصلہ شکنی کیلیے مختلف تجاویزکاجائزہ لیاگیاتھا۔