نیشنل فوڈ سیکیورٹی سمیت 4 شعبے سی سی آئی کا حصہ بنانے کی سمری تیار
عملدرآمدیقنیی بنانے کیلئے اسلام آبادمیں مستقل سی سی آئی سیکرٹریٹ کا قیام عمل میں لایا جائے۔
وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) سیکریٹریٹ میں چار شعبوں کو وزارت بین الصوبائی سے منتقل کرکے سی سی آئی سیکرٹریٹ کا حصہ بنادیاجائے گا۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس اورقومی اسمبلی، سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیا تھا کہ وفاق اور صوبوں کے مابین رابطے بڑھانے اوراجلا س میں ہونیوالے فیصلوں پرعملدرآمدیقنیی بنانے کیلئے اسلام آبادمیں مستقل سی سی آئی سیکرٹریٹ کا قیام عمل میں لایا جائے اورسی سی آئی کیلئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں رقم بھی مختص کی جائے تاکہ سیکرٹریٹ کوموثرانداز میں چلایا جاسکے۔