جوہری ہتھیار کے لیے کبھی پہل نہیں کریں گے چین
چین جوہری ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کا حامی ہے، سربراہ خارجہ امور کمیٹی
چین کی قومی عوامی کانگریس کی خارجہ امور کی کمیٹی کی سربراہ فو اینگ نے کہا کہ بیجنگ کا وعدہ ہے کہ کبھی بھی پہل کرکے جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے گا۔
میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی عوامی کانگریس کی خارجہ امور کی کمیٹی کی سربراہ فواینگ نے کہا کہ جوہری ہتھیار وسیع تباہی پھیلانے والا اسلحہ ہے۔ تمام ممالک کو جوہری ہتھیاروں کے عالمی انتظام و انصرام کیلیے ذمے دارانہ رویہ اپنانا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ بیجنگ کا وعدہ ہے کہ کبھی بھی پہل کرکے جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے گا۔ چین جوہری ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کا حامی ہے۔