آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کرپشن سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ گرفتار
گرفتاری غیرمناسب اقدام ہے، ایسا رویہ کسی صورت برداشت نہیں، پنجاب حکومت
قومی احتساب بیورو (لاہور) نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن پر سابق ڈی جی لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی احد چیمہ کوحراست میں لے لیا۔
نیب لاہور نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات میں پیش نہ ہونے پر سابق ڈی جی لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) احد چیمہ کوحراست میں لے لیا جب کہ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ گرفتاری غیرمناسب اقدام ہے، ایسا رویہ کسی صورت برداشت نہیں۔
دوسری جانب ترجمان نیب نے پنجاب حکومت کے الزامات کی تردیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ احد چیمہ کی گرفتاری بلاجواز نہیں ہے۔