9124 کاغذات نامزدگی موصول 4600 کی جانچ پڑتال مکمل
جانچ پڑتال کاعمل 7 اپریل تک مکمل کیا جائے گا۔
الیکشن کمیشن نےملک بھر سے 9124 کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانےکی تصدیق کردی جبکہ 4600 کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل کی جاچکی ہے۔
الیکشن کمیشن کےترجمان کا کہنا ہے کہ نیب، ایف بی آر اوراسٹیٹ بینک سے 4600 امیدواروں کی جانچ پڑتال کے بعد کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسران کوواپس بھجوادیے گئے ہیں، 500 سے زائد امیدواروں کےکاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پربھی جاری کردیئےگئے ہیں، جانچ پڑتال کاعمل 7 اپریل تک مکمل کیا جائے گا۔