آف شور کمپنیوں والے پاکستانیوں کے لیے ٹیکس ایمنسٹی کی تجویز
تجویز کے مطابق یہ پیشکش صرف ایک بار کیلیے ہوگی۔
ISLAMABAD:
آف شور کمپنیاں رکھین والے پاکستانیوں کے لیے ٹیکس ایمنسٹی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل کردہ کمیٹی نے تجویز کیا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو جن کی آف شور کمپنیاں ہیں، ٹیکس ایمنسٹی دی جائے اور ان کو کہا جائے وہ کہ کم ٹیکس شرح پر اپنی دولت لائیں۔ تجویز کے مطابق یہ پیشکش صرف ایک بار کیلیے ہوگی۔
ایکسپریس ٹریبیون کو حاصل دستاویزات کے مطابق کمیٹی نے یہ بھی تجویز کیا ہے کہ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 اور انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے حوالے سے کسی کوکوئی استثنیٰ نہیں ملے گا۔