بجلی صارفین پر 197 روپے فی یونٹ 2 سرچارج عائد

بجلی کاگردشی قرضہ اداکرنے میں ناکامی کے بعد سرچارج لگاکرصارفین پراربوں روپے کا بوجھ ڈال دیاگیا ہے۔

بجلی کاگردشی قرضہ اداکرنے میں ناکامی کے بعد سرچارج لگاکرصارفین پراربوں روپے کا بوجھ ڈال دیاگیا ہے۔ فوٹو: فائل

وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی صارفین پر 1.97 روپے فی یونٹ 2 سرچارج عائد کردی گئی ہے۔

بجلی کا گردشی قرضہ اداکرنے میں ناکامی کے بعد سرچارج لگاکرصارفین پراربوں روپے کا بوجھ ڈال دیاگیا ہے اور 1.97 روپے فی یونٹ 2 سرچارج عائد کردی گئی ہے۔


مسلم لیگ ن کی حکومت نے بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کے نقصانات پورے کرنے اورنیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے کیلیے رقم کا بندوبست کرنے کیلیے ایک بارپھر صارفین پراربوں روپے کے سرچارج لگادیے ہیں۔

قبل ازیں یہ سرچارج مئی 2015 میں لگائے گئے تھے تاہم ان کی مدت اب ختم ہوگئی تھی۔ بجلی کاگردشی قرضہ اداکرنے میں ناکامی کے بعد سرچارج لگاکرصارفین پراربوں روپے کا بوجھ ڈال دیاگیا ہے۔
Load Next Story