برازیل میں بس حادثہ 7 افراد ہلاک 15 سے زائد زخمی

کرایہ کے تنازعہ پر بس ڈرائیور اور ایک مسافر کے درمیان بحث ہورہی تھی کہ اس دوران بس بے قابوہوگئی,مسافر.

کرایہ کے تنازعہ پر بس ڈرائیور اور ایک مسافر کے درمیان بحث ہورہی تھی کہ اس دوران بس بے قابوہوگئی,مسافر. فوٹو: اے ایف پی


برازیل میں تیزرفتاربس پل سے گرگئی جس کے نتیجے میں7 افراد ہلاک اور15 سے زائد زخمی ہوگئے۔


غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور بس پر کنٹرول نہ رکھ سکا اور بس پل سے نیچے جا گری، حادثہ سے قبل بس سے اترنے والے مسافر کا کہنا تھا کا کرایہ کے تنازعہ پر بس ڈرائیور اور ایک مسافر کے درمیان بحث ہورہی تھی کہ اس دوران بس بے قابو ہو کر پل سے نیچے گرگئی۔

Load Next Story