ٹی ایم اے مٹیاری کے اکاؤنٹ میں3 کروڑ کا غبن پٹیشن دائر کر دی گئی
اراکین اسمبلی کےفنڈزروکےجانےکےبعدڈی سی او نےمختلف مدات میں3کروڑروپےنکلوالیے،ولی محمدکوئی کرپشن نہیں کی، شاہد لغاری.
مٹیاری ٹی ایم اے اکاؤنٹ میں 3کروڑ کا غبن ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
اس سلسلے میں سابقہ ٹی ایم او سید ولی محمد شاہ نے ایکسپریس سے رابطہ کرکے بتایا کہ حکومت نے ایم این اے اور ایم پی اے فنڈز روک دیے تھے لیکن ڈی سی مٹیاری شاہد لغاری اور شیراز کاکا نے ٹی ایم اے کے اکاؤنٹ سے مختلف مدات میں تقریباً 3کروڑ روپے نکالے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ میں نے اس سلسلے میں ہائی کورٹ میں پٹیشن بھی درج کری ہے۔ دوسری جانب ڈی سی شاہد لغاری نے بتایا کہ انھوں نے کوئی کرپشن نہیں کیا، معلوم ہوا ہے کہ ٹی ایم اے مٹیاری کے فنڈز میں 6 کروڑ کی کرپشن ہوئی لیکن کسی قسم کی انکوائری نہیں کی جارہی۔