اسلام آباد لاہور آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان سرحد کے قریب زمین کے 225 کلومیٹر اندر تھا۔
ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے راولپنڈی ، اسلام آباد ، سرگودھا، چکوال، ہری پور، لاہور، وادی نیلم ، سوات، چترال ، مردان اور ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ کے باعث لوگوں میں خوف پھیل گیا اور وہ اپنے گھروں ،دفاتر اور دیگر جگہیں چھوڑ کر باہر نکل آئے۔
زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان سرحد کے قریب زمین کے 225 کلومیٹر اندر تھا۔ زلزلے سے کئی مقامات پر املاک کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔