جعلی ڈگری کیس بلوچستان ہائی کورٹ نے ہمایوں عزیز کرد کو بری کردیا
سیشن کورٹ نے ہمایوں عزیزکرد کو ایک سال قید اور5 ہزارروپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔
ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں سابق وفاقی وزیر ہمایوں عزیز کرد کو بری کر دیا۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز سبی کی سیشن عدالت نے سابق وفاقی وزیر ہمایوں عزیز کرد کو بھی جعل ڈگری کیس کا مرتکب قرار دیتے ہوئے انہیں ایک سال قید اور 5 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی، ہمایوں عزیز کرد 2008 کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 267 کچھی جھل مگسی سے کامیاب ہوئے تھے۔