عمران خان کو نشانہ بنانے کی اطلاعات پر سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانے کا حکم

وفاقی پولیس کو عمران خان کی نقل وحرکت سمیت ان کے سیاسی پروگراموں کے موقع پر سکیورٹی مزید سخت کرنے کا حکم۔

وفاقی پولیس کو عمران خان کی نقل وحرکت سمیت ان کے سیاسی پروگراموں کے موقع پر سکیورٹی مزید سخت کرنے کا حکم۔ فوٹو: فائل

ORLANDO:
عمران خان کونشانہ بنانے کی اطلاعات سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانے کا حکم۔


کالعدم تنظیم اور اس سے منسلک گروپوں کی جانب سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کونشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر راولپنڈی سمیت پنجاب بھر اور وفاقی پولیس سے کہاگیاکہ عمران خان کی نقل وحرکت سمیت ان کے سیاسی پروگراموں کے موقع پر سکیورٹی کے انتظامات کوفول پروف رکھا جائے اور سکیورٹی انتظامات مذید سخت کیے جائیں۔
Load Next Story