راہول گاندھی کسی بھی وقت وزیراعظم بن سکتے ہیں منموہن سنگھ

راہول گاندھی کے آئندہ ملک کا وزیراعظم بننے کے امکانات کو رد نہیں کیا جاسکتا, منموہن سنگھ.

راہول گاندھی کے آئندہ ملک کا وزیراعظم بننے کے امکانات کو رد نہیں کیا جاسکتا, منموہن سنگھ. فوٹو: اے ایف پی/فائل. فوٹو: اے ایف پی/فائل

بھارتی وزیراعظم ڈاکٹرمنموہن سنگھ نے راہول گاندھی کے آئندہ وزارت عظمیٰ پر فائز ہونیکا عندیہ دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ بہت جلد گاندھی خاندان کے چشم وچراغ کا بطور وزیراعظم استقبال کریں گے۔


بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعے کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے منموہن سنگھ نے کہاکہ راہول گاندھی کے آئندہ ملک کا وزیراعظم بننے کے امکانات کو رد نہیں کیا جاسکتا۔ وہ کسی بھی وقت وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہو سکتے ہیں اور انھیں وزیراعظم ہائوس میں خوش آمدید کہا جائیگا۔
Load Next Story