پشاور پولیس نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث مشتبہ افراد کے خاکے جاری کردئیے

پولیس نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث مشتبہ افراد کے متعلق معلومات کے لئے عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

پولیس نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث مشتبہ افراد کے متعلق معلومات کے لئے عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ فوٹو: فائل

پولیس نے شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات بڑھنے کے بعد دو مشتبہ افراد کے خاکے جاری کر دئیےہیں۔


کیپیٹل سٹی پولیس نے کینٹ اورسٹی کی حدود میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 مشتبہ افراد کے خاکے جاری کئے ہیں جبکہ پولیس کواطلاع دینے والوں کا نام راز میں رکھا جائے گا اور درست اطلاع دینے والوں کونقد انعام بھی دیا جائے گا۔

پولیس نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث مشتبہ افراد کے متعلق معلومات کے لئے عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
Load Next Story