ملک کو سیاسی مافیا سے نجات دلائیں گےپرویز مشرف
سید ہوں،کعبہ اور روضہ رسول ؐ کی زیارت نصیب ہوئی،فارم ہائوس پر وفود سے گفتگو
قائد آل پاکستان مسلم لیگ جنرل ریٹائرڈپرویز مشرف نے اپنی رہائش گاہ چک شہزاد فارم ہائوس پرخیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اوراسلام آباد سے آئے ہوئے وفودسے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جاری فرقہ وارانہ فسادات اورنفرتیں ختم کرنے کیلیے تمام مکاتبِ فکرکے علماکورواداری اور برداشت جیسے جذبات کو فروغ دیناہوگا۔
انھوںنے کہا کہ سیدگھرانے سے تعلق رکھتاہوں اور آلِ رسول ہیں اور انہیں خانہ کعبہ کے اندر جانے کا6مرتبہ موقع ملاہے اورروضہ رسول کی بھی اندرسے دیکھنے کاشرف حاصل ہواہے،پرویزمشرف کاکہناتھاکہ وہ ملک کوسیاسی مافیاسے نجات دلائیں گے۔
ملاقات کرنیوالوں میں علامہ عباس شاہ،افتخارشاہ، سیدامیر شاہ، علامہ عبد القادر سکندری،پیررستم حیدری، مولاناغلام مرتضیٰ،قاری امتیازشامل تھے،علاوہ ازیں مسلم لیگ(ق)کے سینئر نائب صدرسلطان گل اورگجرقومی موومنٹ کے صدرحاجی زریںخاںگجرنے پرویزمشرف سے ملاقات کے دوران اے پی ایم ایل میںشمولیت کا اعلان کیا۔