الیکشن کمیشن نے11سابق ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریاں جعلی قرار دےدیں
الیکشن کمیشن نے متعلقہ سیشن کورٹس کو ان سابق ارکان پارلیمنٹ کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت بھی کردی ہے۔
الیکشن کمیشن نےمزید 11سابق ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریوں کو جعلی قرار دے دیا ہے۔
ایکسرپیس نیوز کے مطابق الکیشن کمیشن کی جانب سے جن ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریاں جعلی قرار دی گئی ہیں ان میں ریحانہ یٰحیی بلوچ، ثنا اللہ زہری، شبینہ خان، بشیر احمد خان، محبت خان مری، سیمل کامران،ثمینہ خاور حیات، شمائلہ رانا، طارق مگسی، نادرمگسی اور رانا اعجاز احمد نون بھی شامل ہیں۔ سابق رکن بلوچستان اسمبلی روبینہ عرفان اور سندھ کے سابق وزیر مکیش کمار چاؤلہ کی ڈگریاں درست قرار دےدی گئیں ہیں۔
الیکشن کمیشن نے متعلقہ سیشن کورٹس کو ان سابق ارکان پارلیمنٹ کے خلاف فوری طور پر فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔