علی ظفر بالی ووڈ ہدایت کاروں کے ہارٹ فیورٹ بن گئے
علی ظفرکی فلم " چشم بدور" سپرہٹ ثابت ہونے کے بعدبالی ووڈ کے مختلف ہدایت کارانہیں فلم میں کاسٹ کرنے کیلئے بے تاب ہیں
پاکستانی اداکارعلی ظفربالی وڈ کےہدایت کاروں کے ہارٹ فیورٹ بن گئے ہیں۔
اداکارعلی ظفرکی فلم " چشم بدور" نے 3 دنوں میں 20 کروڑسے زائد کا بزنس کر لیا جبکہ فلم سپرہٹ ہونےکےبعد علی ظفر کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بالی ووڈ کے کئی نامورہدایت کارعلی ظفرکو اپنی فلموں میں کاسٹ کرنےکےلئے بیتاب ہیں۔
بالی ووڈ باکس آفس کی رپورٹس کے مطابق علی ظفرکی فلم چشم بدورکو شائقین کی طرف سےبھارت سمیت دنیا بھرمیں زبردست پزیرائی مل رہی ہے، فلم کے ہدایت کارڈیوڈ ڈھون کاکہنا ہے کہ نئےاداکاروں کےساتھ فلم بنانےکارسک کامیاب ثابت ہوا ہے اس لئے وہ آئندہ بھی نئی ٹیم کےساتھ سامنےآئیں گے۔