گندھارا آرٹ کی 2 ہزارسال پرانی مورتیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

برآمد کی جانے والی 30 مورتیاں اور313 سکےدوہزار سال پرانےہیں۔

برآمد کی جانے والی 30 مورتیاں اور313 سکےدوہزار سال پرانےہیں، کسٹم حکام فوٹو: رائٹرز/ فائل

کسٹم حکام نے گندھارا آرٹ کی 2 ہزارسال پرانی مورتیاں اورسکےتھائی لینڈ اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی۔


لاہور کےکسٹم حکام کاکہناہےکہ اسمگل کی جانے والی مورتیاں اورسکےایک کارگو کمپنی نے باہربھجوانےکےلئے بُک کئے تھے جس پرکمپنی کےملازم رانا گلزار کوگرفتارکرلیا گیاہے۔ کسٹم حکام کے مطابق برآمد کی جانے والی 30 مورتیاں اور313 سکےدوہزار سال پرانےہیں، سکے اور مورتیوں کوکپڑے والی پیٹیوں میں چھپایاگیاتھا، برآمد ہونے والی مورتیاں نہایت نایاب ہیں۔
Load Next Story