عالمی منڈی میں پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ

پاکستانی چاول اپنے معیار اور کم قیمت کے باعث دنیا بھر میں پسند کیے جارہے ہیں، رائس ایکسپورٹرز

پاکستانی چاول اپنے معیار اور کم قیمت کے باعث دنیا بھر میں پسند کیے جارہے ہیں، رائس ایکسپورٹرز۔ فوٹو: فائل

دنیا کے مختلف ممالک پاکستانی چاول کے دیوانے ہوگئے۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے فروری کے دوران چاول کی برآمدات 22فیصد اضافے سے ایک ارب35کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ گزشہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران1ارب ڈالر کے چاول برآمد کیے گئے تھے۔


رائس ایکسپورٹرز کے مطابق پاکستانی چاول اپنے معیار اور کم قیمت کے باعث دنیا بھر میں پسند کیے جارہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ پاکستانی چاول کی برآمدات میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔

 
Load Next Story