عوامی بجٹ دے کر ن لیگ کا مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
نیب اور عدالتی کیسز میں لمحہ بہ لمحہ بدلتی ہوئی صورتحال نے اپنی نوعیت کا الگ پریشر لیگیوں پر بڑھا رکھا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی کا انحصار آئندہ وفاقی بجٹ سے مشروط ہوگیا جب کہ عوامی بجٹ دے کر (ن) لیگ سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دے سکتی ہے۔
مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کو اس وقت چاروں اطراف سے سیاسی مخالفین کا شدید دباؤ لاحق ہے نیب اور عدالتی کیسز میں لمحہ بہ لمحہ بدلتی ہوئی صورتحال نے اپنی نوعیت کا الگ پریشر لیگیوں پر بڑھا رکھا ہے جبکہ دوسری جانب تعلیم ، صحت اور مہنگائی کے بگڑتے ہوئے حالات نے حکومت کی کارکردگی پر کاری ضرب لگائی ہے جن سے محفوظ بننے کیلئے (ن) لیگ کے پاس آخری حربے کے طور پر وفاقی بجٹ ہی رہ گیا ہے جس کو عوام دوست بنا کر حکومت اپنی کھوئی ہوئی ساکھ کو عوام میں بحال کرسکتی ہے۔