سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی
فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر58 ہزار 850 اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر50 ہزار 442 روپے ہوگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1329 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1329 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پرائس ایڈجسٹمنٹ کے باعث پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب200 اور 172 روپے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر58 ہزار 850 اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر50 ہزار 442 روپے ہوگئی تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت10 روپے کے اضافے سے770 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت8.58 روپے کے اضافے سے660 روپے ہوگئی۔