87 ہزار سے زائد ادویہ ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا کام مکمل
ڈرگ ایکٹ کے تحت رجسٹرڈادویات کی عبوری فہرست تمام اسٹیک ہولڈرز کو ارسال۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 87 ہزار578 ادویات کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کاکام مکمل کرلیا۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈرگ ایکٹ 1976کی منظوری کے بعد سے اب تک رجسٹرڈ ہونیوالی تمام87 ہزار578 ادویات کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا کام مکمل کرلیا جب کہ ڈریپ رجسٹریشن بورڈ نے ادویات کی کمپیوٹرائزڈ فہرست کوحتمی قراردینے سے قبل ایک عبوری فہرست مرتب کرکے تمام اسٹیک ہولڈرزکوارسال کی ہے تاکہ کسی غلطی یا کمی بیشی کو دور کیا جائے۔