کترینہ نے ’’دھوم تھری‘‘ کے لیے سخت ورزش شروع کردی
’’دھوم تھری‘‘ میں کترینہ کا ایکشن کردار ہے اور انھیں کئی اسٹنٹ بھی خود کرنے پڑیں گے۔
بالی وڈ اداکار کترینہ کیف نے فلم ''دھوم تھری'' میں کردار نبھانے کے لیے روزانہ 5گھنٹے کی سخت ورزش شروع کر دیا۔
اداکارہ کترینہ کیف جو بالی وڈ کی صف اول کی ہیروئن میں شمار ہوتی ہیں اور متعدد کامیاب فلموں میں کام کر چکی ہے، نے اپنی نئی فلم ''دھوم 3'' کے لیے ہر روز 5 گھنٹے کا ورک آؤٹ کرنا شروع کر دیا ہے تا کہ خود کو کردار میں پورے طریقے سے ڈھال سکیں۔ اس فلم میں ان کا ایکشن کردار ہے اور انھیں کئی اسٹنٹ بھی خود کرنے پڑیں گے اس کردار کے معیار پر پورا اترنے کے لیے اداکار نے فٹنس پر مزید دھیان دینا شروع کر دیا ہے۔
کترینہ کیف کے فٹنس ٹرینر کا کہنا ہے کہ انھوں نے اداکارہ کا فٹنس شیڈول کو دو حصوں میں ترتیب دیا ہے۔ دھوم تھری کی عکسبندی کے وقفے میں اور پک اپ کے بعد وہ روزانہ 5 گھنٹے کا واک آؤٹ مکمل کر لیتی ہیں۔