نیول چیف کی چینی بحریہ کے سربراہ سے ملاقات پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال
ملاقات میں دو طرفہ بحری تعاون، خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال اور عسکری صنعت کی ترقی کے لئے اشتراک پر تبادلہ خیال
نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے چین کی بحریہ کے سربراہ وائس ایڈمرل شین جِن لونگ سے ملاقات کی ہے۔
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی چین کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے چین کی بحریہ کے سربراہ وائس ایڈمرل شین جِن لونگ سمیت چین کے اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار سائنس، ٹیکنالوجی اینڈ انڈسٹری کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹرسے ملاقاتیں کی ہیں، جس میں دو طرفہ بحری تعاون اور خطے میں سیکیورٹی کی صورت حال سمیت عسکری صنعت کی ترقی کے اشتراک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔