پشاور تھانہ بڈھ بیرمیں رکھا باروی مواد پھٹنے سے کئی عمارتیں اورگاڑیاں تباہ
بارودی مواد کی مقدار 300 کلو گرام تک تھی تاہم خوشقسمتی سے دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
تھانہ بڈھ بیرمیں رکھا بارودوی مواد پھٹنے سے تھانے سمیت 3 عمارتیں اور 9 گاڑیوں تباہ ہوگئیں تاہم کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس کے مطابق گزشتہ 3 سال کے دوران پولیس کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں میں پکڑا جانے والا بارودی مواد تھانے کے مال خانے میں رکھا گیا تھا ، جبکہ آج بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث مال خانے میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں دھماکہ سے تمام باروادی مواد پھٹ گیا ، جس کے نتیجے میں تھانے کے کئی کمرے اور اس سے ملحقہ 2 عمارتوں کے علاوہ 9 گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔
پولیس کے مطابق بارودی مواد کی مقدار 300 کلو گرام تک تھی تاہم خوش قسمتی سے دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔