نئی دہلی میں کھانوں کیلیے وقت نکال لیتی ہوں سونم کپور
بھارتی دارالحکومت میں شوٹنگ کرتے ہوئے بہت مزہ آتا ہے، اداکارہ
ممبئی میں پلی بڑھی بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ انھیں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شوٹنگ میں بہت مزہ آتا ہے۔
سونم کپور کا کہنا ہے کہ ان کی کئی فلموں کی شوٹنگ دہلی میں ہوئی ہے اور اْنہیں اِسی سبب اس شہر سے انسیت سی ہو گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب بھی وہ شوٹنگ کے سلسلے میں دہلی میں ہوتی ہیں تو اپنے پسندیدہ کھانون کے لیے وقت نکالنا ان کے لیے لازم ہوتا ہے لیکن وہ اپنے پانچ باڈی گارڈز کے بغیر کہیں نہیں جاتیں۔
سونم کپور کا کہنا ہے کہ انھیں دہلی کا ماحول اور وہاوں کے لوگ بہت پسند ہیں اور وہ امید کرتی ہیں کہ انھیں وہاں شوٹ کرنے کے موقع ملتے رہیں گے۔