شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کا یوم وفات آج منایا جا رہا ہے
علامہ محمد اقبالؒ 21 اپریل 1938 کو لاہور میں وفات پائی، ان کو بادشاہی مسجد کے قریب سپردخاک کیا گیا۔
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال ؒ کا80 واں یوم وفات آج پوری عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
شاعر مشرق، حکیم الامت، مفکر پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال ؒ کا80 واں یوم وفات آج پوری عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے مختلف علمی و ادبی اور ثقافتی تنظیموں کی طرف سے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے جن میں شاعر مشرق کی شخصیت ، ان کے فکرو فلسفہ اور ان کی تعلیمات پر روشنی ڈالی جائے گی۔
یاد رہے کہ علامہ محمد اقبالؒ 9 نومبر1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے جبکہ 21 اپریل 1938 کو لاہور میں وفات پائی، ان کو بادشاہی مسجد کے قریب سپردخاک کیا گیا۔