ریٹرننگ افسر نے اسکروٹنی کے بعد کس قانون کے تحت بلایا فہمیدہ مرزا کا الیکشن کمیشن کو خط
واضح رہے کہ ریٹرننگ افسرنے قرضوں کی معافی کے حوالے سے فہمیدہ کو پیر کو طلب کر رکھا ہے۔
اسپیکرقومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے بدین کے ریٹرننگ افسر کی جانب سے طلب کرنے پر الیکشن کمیشن کوخط لکھ دیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق اسپیکرقومی اسمبلی نے خط میں موقف اختیارکیا ہے کہ اسکروٹنی کا عمل مکمل ہونے کے بعدریٹرننگ افسر نے انھیں کس قانون کے تحت طلب کیا ہے ، کمیشن اس کاقانونی جائزہ لے ، واضح رہے کہ ریٹرننگ افسرنے قرضوں کی معافی کے حوالے سے فہمیدہ کو پیر کو طلب کر رکھا ہے۔