دنیا کے سب سے بھاری طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر ٹیکنیکل لینڈنگ

کراچی ایئرپورٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ دنیا کا سب سے بھاری طیارہ دوسری بار لینڈ کیا ہے۔

کراچی ایئرپورٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ دنیا کا سب سے بھاری طیارہ دوسری بار لینڈ کیا ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

دنیا کے سب سے بھاری طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پرٹیکنیکل لینڈنگ کرائی گئی۔

دنیا کے سب سے بڑے انجنوں پر مشتمل کارگو طیارے میں اچانک فیول کی کمی پیدا ہوگئی جس کے باعث کپتان نے کراچی ایئرپورٹ پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرتے ہوئے ٹیکنیکل لینڈنگ کی اجازت طلب کی، اجازت ملنے پر روسی ساختہ ہیوی طیارہ انتونوو این-225 مریا کو باحفاظت کراچی ایئرپورٹ اتار لیا گیا۔


واضح رہے کہ کراچی ایئرپورٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ دنیا کا سب سے بھاری طیارہ دوسری بار لینڈ کیا ہے۔

 
Load Next Story