فٹبال ورلڈ کپ کے لئے وی اے آرز ریفریز کا اعلان اٹلی سے 3 آفیشلز منتخب
ریفریز کو میگا ایونٹ میں پہلی بار استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کے لئے ان کی تجربے کی بنیاد پرمنتخب کیاگیا
فیفا نے رواں برس روس میں شیڈول ورلڈ کپ کے لئے ویڈیو اسسٹنٹ ریفریز ( وی اے آرز ) کے ناموں کا اعلان کردیا۔
فٹبال ورلڈ کپ کے لئے وی اے آرز ریفریز کا اعلان کردیا گیا ہے، 13 رکنی فہرست میں 3 کا تعلق اٹلی سے ہے، یہ تمام متحرک پچ ریفریزہیں، انہیں میگا ایونٹ میں پہلی بار استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کے لئے ان کی تجربے کی بنیاد پرمنتخب کیاگیا ہے۔
یورپ سے تعلق رکھنے والے ریفریز میں ڈینئیل اوریسٹو، پاؤلو ویلیر، میسامیلینو ایریٹی کا تعلق (اٹلی) سے ہے، آرتھر سوریس ڈیاس اورتھیاگومارٹنز (پرتگال)، باستیان ڈینکارٹ اور فلیکس زاویر (جرمنی) پاویل گیل (پولینڈ) اور ڈینی میکیلی کا تعلق (نیدرلینڈز) سے ہے، ان کے علاوہ عبدالرحمان الجاسم ( قطر)، ولٹن سیمپیاؤ (برازیل)، گیرے ویرگاس (بولیویا) اور میورو ویجالینو کا (ارجنٹائن) سے انتخاب کیاگیا ہے۔