آبادی میں اضافہ روکنے کے لیے کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ
بڑھتی ہوئی آبادی کوکنٹرول کرنے اورخاندانی منصوبہ بندی کیلیے نیشنل ایکشن پلان تیار کرنیکا ٹاسک دیاجائیگا۔
وفاقی حکومت نے آبادی میں تیزی سے اضافہ پرقابو پانے کیلیے ملک میں پہلی مرتبہ پاپولیشن کمیشن قائم کرنیکافیصلہ کرلیا۔
کمیشن کے قیام کیلیے تمام صوبوں اور دیگر اسٹیک ہولدڑزسے جلد مشاورتی عمل شروع کیاجائیگا، مجودہ کمیشن پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی چیئرمیں کی سربراہی میں قائم کیاجائیگااورپلاننگ کمیشن میں اس کا سیکریٹریٹ قائم ہوگا۔
کمیشن کو ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کوکنٹرول کرنے اورخاندانی منصوبہ بندی کیلیے نیشنل ایکشن پلان تیار کرنیکا ٹاسک دیاجائیگا۔