اداکارہ میرا کا پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ
آئندہ چند دنوں میں امریکا چلی جاؤں گی، اداکارہ میرا
اداکارہ میرا نے پاکستان چھوڑ کر امریکا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ آئندہ چند دنوں میں امریکا چلی جاؤں گی تاہم پاکستان میرا ملک ہے اور یہاں آتی جاتی رہوں گی جب کہ ملک چھوڑنے کی وجہ سوشل میڈیا کے ذریعے بتاؤں گی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : میرا نے فرفر انگریزی بول کے سب کو حیران کردیا
اسکینڈل کوئین میرا سے جب شادی کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے اس حوالے سے کوئی بھی بات کرنے سے گریز کیا، دوسری جانب شوبز حلقوں کا کہنا ہے کہ اداکارہ میڈیا کے بجائے اب سوشل میڈیا کو اپنا سہارا بنائیں گی۔