جنوبی وزیرستان آزاد امیدوار کے جلسے پرراکٹ حملہ 3 افراد جاں بحق 7 زخمی

قریبی پہاڑیوں سے جلسے پر 4 راکٹ داغے گئے جس میں سے 2 راکٹ جلسہ گاہ جبکہ 2 بازار میں گرے.

قریبی پہاڑیوں سے جلسے پر 4 راکٹ داغے گئے جس میں سے 2 راکٹ جلسہ گاہ جبکہ 2 بازار میں گرے.

این اے 41 سے آزاد امیدوارکے جلسے پرراکٹ حملے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔


وانا میں آزاد امیدوارنصیراللہ وزیر کا جلسہ جاری تھا کہ اچانک قریبی پہاڑیوں سے جلسے پر 4 راکٹ داغے گئے، 2 راکٹ جلسہ گاہ جبکہ 2 بازار میں گرے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا، اسپتال ذرائع کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story