افغانستان سے جدید بکتربند گاڑیاں کراچی منتقل کی جارہی ہیں

امریکا سمیت نیٹوافواج 2014 کے آخرتک افغانستان سے مکمل انخلا کے لیے سازو سامان کوتیزی سے منتقل کررہے ہیں

امریکا سمیت نیٹوافواج 2014 کے آخرتک افغانستان سے مکمل انخلا کے لیے سازو سامان کوتیزی سے منتقل کررہے ہیں فوٹو : پی پی آئی

افغانستان سے نیٹوافواج کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے اوراس دوران چمن کے راستے جدید بکتربند گاڑیاں کراچی منتقل کی جارہی ہیں۔


افغانستان سے نیٹوافواج کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، نیٹوافواج کے سازوسامان سے لدے کنٹینرز کی منتقلی میں ایک ہفتے کے دوران اچھا خاصا اضافہ ہواہے جبکہ جدید بکتربندگاڑیاں ٹریلروں کے ذریعے سخت سیکیورٹی میں چمن کے راستے کراچی منتقل کی جارہی ہیں، امریکا سمیت نیٹوافواج 2014 کے آخرتک افغانستان سے مکمل انخلا کے لیے سازو سامان کوتیزی سے منتقل کررہے ہیں۔
Load Next Story