مشتاق احمد کیریبیئن کرکٹرز کی کوچنگ کیلیے ویسٹ انڈیزپہنچ گئے

مشتاق احمد نے ایک ماہ کیلیے ویسٹ انڈین اسپنرز کے ساتھ بطور کوچ کام کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔

مشتاق احمد نے ایک ماہ کیلیے ویسٹ انڈین اسپنرز کے ساتھ بطور کوچ کام کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔فوٹو: فائل

مشتاق احمد کیریبیئن کرکٹرز کی کوچنگ کیلیے ویسٹ انڈیز پہنچ گئے۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں مشتاق احمد نے کہا کہ فاسٹ بولرز کے کیمپ میں کرٹلی امبروز کی رفاقت میں اچھا وقت گزرا، سابق پاکستانی لیگ اسپنر نے ازراہ مذاق کہا کہ طویل قامت پیسر کا قد پہلے سے بھی زیادہ محسوس ہوتا ہے۔

یاد رہے کہ مشتاق احمد نے ایک ماہ کیلیے ویسٹ انڈین اسپنرز کے ساتھ بطور کوچ کام کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔
Load Next Story