حکومتی مدت ختم ہونے کے قریب ترقیاتی بجٹ صرف 67 فیصد استعمال کیا جا سکا
پی ایس ڈی پی کیلیے1001ارب روپے مختص کیے گئے،اب تک6کھرب70ارب 75کروڑ 59 لاکھ روپے جاری کیے جاسکے
وفاقی حکومت کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مزید 11ارب 21کروڑ 61لاکھ روپے جا ری کر دیے گئے ہیں جب کہ کہ رواں مالی سال کے لیے ترقیاتی بجٹ (پی ایس ڈی پی) کی مد میں 1001ارب روپے مختص کیے گئے تھے تاہم حکومت کی مدت ختم ہونے کے قریب آ گئی مگر اب تک 6کھرب70ارب 75کروڑ 59 لاکھ روپے جاری کیے گئے ہیں جو مجموعی ترقیاتی بجٹ کا 67 فیصدہے۔
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران حکومت کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مزید 11 ارب 21 کروڑ 61لاکھ روپے جاری کیے گئے، دوران وفاقی وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کی جانب سے ڈیفنس ڈویژن کے لیے 2 کروڑ 41 لاکھ روپے جاری کیے گئے ہیں۔
انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے لیے 31 کروڑ 95 لاکھ روپے جاری کیے گئے ہیں، کیڈ کے لیے 1کروڑ 54لاکھ، داخلہ کے لیے 24 کروڑ 50 لاکھ، سائنس و ٹیکنالوجی32کروڑ 88لاکھ ، نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کو آر ڈینیشن کے لیے 9ارب 21کروڑ 41لاکھ روپے، پانی و بجلی کے لیے 1ارب 6 کروڑ 92 لاکھ روپے جاری کیے گئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر اب تک وفاقی حکومت کی جانب سے ایوی ایشن ڈویژن کے لیے مجمو عی طور پر 3ارب 39کروڑ روپے ، کابینہ ڈویژن 13کروڑ 45لاکھ روپے ، کیڈ 2ارب 65کروڑ 85لاکھ روپے ، تجارت 48کروڑ 50 لاکھ ، مواصلات ڈویژن 10ارب 12کروڑ 70لاکھ روپے ، دفاعی پید اوار 1ارب 78 کروڑ 72لاکھ روپے ، اسٹیبلشمنٹ 5کروڑ 39لاکھ، فیڈر ل ایجو کیشن اینڈ پر وفیشنل ٹریننگ 1 ارب 52کروڑ 82لاکھ ، ہائیر ایجوکیشن کمیشن 19ارب 1کروڑ ، ہاؤسنگ اینڈ ورکس 7ارب 32کروڑ 42لاکھ ، انسانی حقوق 9کروڑ 15لاکھ ، انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام 2ارب 49کروڑ 36لاکھ ،بین الصوبائی ہم آہنگی 1ارب 12کروڑ 40 لاکھ ، داخلہ 12ارب 12کروڑ 56لاکھ ،قانون و انصاف 68کروڑ 91لاکھ ، نارکوٹکس کنٹرول 5کروڑ 47لاکھ، غذائی تحفظ و ریسرچ 1ارب 5کروڑ 32لاکھ ، نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کو آر ڈینیشن 18ارب 50کروڑ 86لاکھ ، قومی تاریخ و ادبی ورثہ 7 کروڑ 22 لاکھ، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن 12ارب 61کروڑ 64لاکھ،پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی 28کروڑ 65لاکھ، پیٹرولیم و قدرتی وسائل 46کروڑ 44 لاکھ، منصوبہ بندی ترقی واصلاحات 2ارب 10کروڑ 16لاکھ ، پورٹس اینڈ شپنگ 1ارب 77 کروڑ 20لاکھ ، ریلویز 19ارب 38کروڑ 48لاکھ ، سائنس و ٹیکنالوجی 1ارب 20 کروڑ 27لاکھ، شماریا ت 8کروڑ ، سپارکو 2ارب 42کروڑ 29لاکھ روپے ، ٹیکسٹائل 80 لاکھ اور پانی و بجلی کے لیے مجموعی طورپر 31ارب 50کروڑ 96لاکھ روپے جا ری کیے جا چکے ہیں۔