ماں کی نوزائیدہ بیٹے سمیت 8 ویں منزل سے کود کرخودکشی
22 سالہ رمشا کا سسرالیوں سے جھگڑا چل رہا تھا جو کہ ممکنہ طور پر واقعے کی وجہ بنا، پولیس
ISLAMABAD:
دہلی کالونی میں ماں نے نوزائیدہ بیٹے سمیت 8 ویں منزل سے چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں ماں نے نوزائیدہ بیٹے سمیت 8 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ جاں بحق ہونے والی ماں کی شناخت 22 سالہ رمشا اورنوزائیدہ عبدالہادی کے نام سے ہوئی۔
ایس پی توقیرنعیم کے مطابق واقعہ گھریلوجھگڑے کے باعث پیش آیا، زندگی کا خاتمہ کرنے والی خاتون کا اپنے سسرالیوں سے جھگڑا چل رہا تھا، موت کی اصل وجوہات پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی ہوسکے گی تاہم اس حوالے سے تحقیقات کررہے ہیں۔