شاہد آفریدی کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلیں گے

ایونٹ کے مقابلے 18 جولائی سے 15 جون تک شیڈول کئے گئے ہیں۔

شاہد آفریدی پی ایس ایل تھری کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے،فوٹو:فائل

شاہد آفریدی کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شریک ہوں گے۔ ایونٹ کے مقابلے 18 جولائی سے 15 جون تک شیڈول کئے گئے ہیں۔


کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ لیگ میں اسٹیون سمتھ، کرس گیل، ڈیوڈ ملر،آندرے رسل اور سنیل نارائن سمیت متعدد سٹار کرکٹرز بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنیں گے۔ یاد رہے کہ آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوچکے ہیں اور اب صرف لیگز میں شرکت کرتے ہیں۔ وہ پی ایس ایل تھری کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے اور فٹنس کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں۔۔
Load Next Story