چکن رول
آج آپ اپنے دستر خوان کے لیے ذرا منفرد چکن رول بنایئے اورمزے لیجیئے
پکوڑے، سموسے، چاٹ، چھولے اوردہی بڑے تورمضان میں سب ہی بناتے ہیں آج آپ اپنے دسترخوان کے لیے ذرا منفرد چکن رول بنایئے اورمزے لیجیئے۔
اجزا:
چکن بون لیس: 200 گرام
لال مرچ: ایک چائے کا چمچہ
کالی مرچ: ایک چائے کا چمچہ
لہسن پاؤڈر: ایک چائے کا چمچہ
نمک : ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس: چارکھانے کے چمچ
ٹماٹوکیچپ: ایک پیالی
مایوگارلک ساس: آدھی پیالی
شملہ مرچ : ایک عدد
پیاز: ایک عدد
ٹماٹر: دو عدد
پراٹھا: 5 عدد
تیل: 4 کھانے کے چمچے
ترکیب:
بون لیس چکن میں لیموں کا رس، نمک ، لہسن پاؤڈر، کالی اورلال مرچ مکس کرکے 40 منٹ کے لئے میرینیٹ کرلیں۔ اب ایک پیتلی میں چکن کوفرائی کریں جب براؤن ہوجائے تواس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں، اب شملہ مرچ، پیازاورٹماٹرکے بیج نکال کرلمبے لمبے کاٹ کر چکن میں مکس کرلیجیئے۔
اب پراٹھے پر2 چمچے کیچپ اورمایو گارلک لگا کراس پرچکن، سبزی رکھ کررول کریں اور افطارمیں نوش فرمایئے۔