سورج پیر کو 2 بج کر 18 منٹ پر کعبہ کے عین اوپر ہو گا قبلہ رخ کا تعین ہو سکے گا
12رمضان المبارک بروز پیر سورج عین کعبہ کے متوازی آ جائے گا جس سے کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دے گا، سعودی ماہر فلکیات
سورج پیرکو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔
سعودی ماہر فلکیات انجینئر ماجد ابوزاھر نے کہاہے کہ 12رمضان المبارک بروز پیر سورج عین کعبہ کے متوازی آ جائے گا جس سے کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دے گا۔
سعودی ذرائع ابلاغ نے ماہر فلکیات کے حوالے سے بتایا ہے کہ 28 مئی کو سعودی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر18منٹ پر اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 2 بج کر 18منٹ پرسورج عین کعبہ شریف کے اوپر ہو گا۔