ممبئی ایوارڈ تقریب میں ’ سکھ ‘ کرس گیل نے بھنگڑا ڈال دیا

کرس گیل نے سر پرباقاعدہ پگڑی بھی باندھی ہوئی تھی

ممبئی ایوارڈ تقریب میں ’ سکھ ‘ کرس گیل نے بھنگڑا ڈال دیا

ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل نے ممبئی ایک ایوارڈ تقریب کے دوران اسٹیج پر بھنگڑا ڈال کر حاضرین کو خاصا لطف اندوز کیا۔


کرس گیل نے سر پرباقاعدہ پگڑی بھی باندھی ہوئی تھی، اس تقریب میں انھوں نے پہلے شیکھر دھون اور روہت شرما کے ہمراہ ڈانس کیا جس کے بعد دھون نے ہی انھیں بھنگڑے کا چیلنج دیا جس کو گیل نے بخوشی قبول کرلیا، وہ اس سیزن میں کنگز الیون پنجاب کا حصہ تھے جہاں انھوں نے 368 رنز بنائے تاہم ان کی ٹیم پلے آف کیلیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی تھی۔
Load Next Story