این آراوعملدآمد کیسسپریم کورٹ نے پانچ رکنی بنچ تشکیل دیدیا
پانچ رکنی بنچ پندرہ اگست کو درخواست کی سماعت کریگا
این آراوعملدآمد کیس، بارہ جولائی کے احکامات کے خلاف وفاق کی درخواست پرسپریم کورٹ نے پانچ رکنی بنچ تشکیل دے دیا،سماعت پندرہ اگست کو ہوگی۔ایکسپریس نیوز
این آراوعملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ نےبارہ جولائی کوحکم دیاتھاکہ وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کسی بھی ایڈوائس کے بغیرسوئس حکام کوخط لکھیں۔
وفاق کی جانب سےعدالت عظمیٰ کےاس حکم کیخلاف درخواست دائرکی گئی تھی۔
رجسٹرارآفس سپریم کورٹ کےمطابق، پانچ رکنی بنچ پندرہ اگست کو درخواست کی سماعت کریگا، بنچ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس سرمدجلال عثمانی،جسٹس اعجاز افضل خان،جسٹس گلزاراحمد اورجسٹس اطہرسعید شامل ہوں گے۔