کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقہ NA243 اور سندھ اسمبلی کے حلقے PS99 PS98 کا تفصیلی جائزہ

حلقہ میں خواجہ اجمیرنگری پولیس ہیڈکوارٹر، محمد شاہ قبرستان، شاہ فیصل اسپتال شامل ہیں

حلقہ میں خواجہ اجمیرنگری پولیس ہیڈکوارٹر، محمد شاہ قبرستان، شاہ فیصل اسپتال شامل ہیں فوٹو: فائل

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ NA-243 کی تفصیلات










حلقہ کی آبادی


498935



رجسٹرڈ ووٹرز


424180



مرد ووٹرز


267699



خواتین ووٹرز


156481



حلقے میں شامل علاقے:

نارتھ کراچی سیکٹر 1/A، 1-4، 5-A، 5-B، 1-3، نیو کراچی سیکٹر5-D،5-J، 5-M، 5-L، 5-E، 5-F، 5-G، نارتھ کراچی سیکٹر 4، نارتھ کراچی سیکٹر 5-C/1(خواجہ اجمیر نگری)، دیہہ اورنگی ٹی سی منگھوپیر، سنگول، گڈاپ ٹاؤن کا کچھ علاقہ، سرجانی ٹاؤن کا کچھ علاقہ

حلقہ کی نمایاں خصوصیات:
خواجہ اجمیرنگری پولیس ہیڈکوارٹر، محمد شاہ قبرستان، شاہ فیصل اسپتال، علاقے کے مشہور مقامات میں سندھی ہوٹل، یوسف گوٹھ، کریلا اسٹاپ، مراقبہ ہال، بارہ دری، سندھ گورنمنٹ اسپتال نیوکراچی، طویل پہاڑی سلسلہ، کثیرالاانسانی اور کثیر القومی حیثیت کا حامل علاقہ، مختلف مصنوعات کے کارخانے

امیدواروں کا سیاسی تعلق اور انتخابی نشان:
عبدالوسیم(متحدہ قومی موومنٹ٭پتنگ)،سید سہیل عابدی(پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین٭تیر)، زاہد حسین ہاشمی(تحریک انصاف ٭بلا)، سید محمد اقبال(جماعت اسلامی ٭ترازو)، رازمحمد(عوامی نیشنل پارٹی)، ابرار خان ایڈووکیٹ، محمد شمیم صدیقی، ریاض خان اور حاجی عبدالنبی بروہی شامل ہیں۔

حلقہ کے نمایاں مسائل:
اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتیں، تجاوزارت کی بھرمار،غیرقانونی مذبح خانے، لوڈشیڈنگ، پانی کی قلت، سرکاری تعلیمی اداروں میں ناکافی سہولیات، سیوریج کے مسائل، منی سینما گھر، بھتہ خوری، ٹرانسپورٹ کی کمی، منشیات اور جوئے غیرقانونی اڈے،کھیل کے میدانوں کی کمی، سرکاری طبی مراکز کی کمی

انتخابات2008ء میں کون کامیاب ہوا ؟
کامیاب امیدوار
عبدالوسیم (متحدہ قومی موومنٹ)
دوسرے نمبر پر آنے والے کا نام
ظفر صدیقی (پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین)

صوبائی حلقہ پی ایس98کے بارے میں معلومات









جسٹرڈ ووٹرز


187236



مرد ووٹرز



105491



خواتین ووٹرز


81745



حلقے میں شامل علاقے:

نارتھ کراچی سیکٹر 1-A/ 1-4، 5-B/ 1-3، سیکٹر 7-A، سیکٹر 11-A، سیکٹر 4، نارتھ کراچی سیکٹر 5-C/1

حلقے سے حصہ لینے والوں کا سیاسی تعلق اور انتخابی نشان:
وسیم قریشی(متحدہ قومی موومنٹ٭پتنگ)، شاہدغوری(تحریک انصاف٭بلا)، ڈاکٹر محمد ناصر خان (پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین٭تیر)،مولانا شمشادالرحمن(جمعیت علماء اسلام(ف)٭کتاب)، شفیق الرحمن عثمانی (جماعت اسلامی ٭ترازو)، محمد خان آفریدی(عوامی نیشنل پارٹی)، امداد حسین خان، سید مہدی حسن، عمر فاروقی قریشی ودیگر شامل ہیں۔

انتخابات 2008ء کا نتیجہ
کامیاب امیدوار کا نام
محمد معین خان (متحدہ قومی موومنٹ)
دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار:
ڈاکٹر محمد ناصر خان (پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین)

صوبائی حلقہ پی ایس99کے بارے میں معلومات









رجسٹرڈ ووٹرز


155484



مرد ووٹرز


91391



خواتین ووٹرز


64093



حلقے میں شامل علاقے:

نیوکراچی سیکٹر 5-D، 5-J، 5-M، 5-L، 5-E، 5-F،5-G

حلقہ سے حصہ لینے والے امیدواروں کے نام اور تعلق:
خواجہ اظہار الحسن(متحدہ قومی موومنٹ٭پتنگ)، سہیل سمیع دہلوی (پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین٭تیر)،محمد خالد صدیقی(جماعت اسلامی٭ترازو)، راحت حسین صدیقی(مسلم لیگ(ن)٭شیر)، محمد سلیم غوری (تحریک انصاف٭بلا)، محمد نسیم، محمد کچھی، نواب خان بوزدار، ڈاکٹر محمد نوید سلیم اور سید ابصارالحسن شامل ہیں۔

انتخابات 2008ء کا نتیجہ
کامیاب امیدوار کا نام
خواجہ اظہار الحسن (متحدہ قومی موومنٹ)
دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار:
سہیل سمیع دہلوی (پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین)
Load Next Story