شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف دائر اپیل میں دلائل مکمل

شکیل آفریدی کی سزاکیخلاف دائر اپیل میں ملزم کی جانب سے دلائل مکمل ہوگئے۔

شکیل آفریدی کی سزاکیخلاف دائر اپیل میں ملزم کی جانب سے دلائل مکمل ہوگئے۔. فوٹو: فائل

KARACHI:
کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے اور اسامہ بن لادن کیخلاف امریکی آپریشن میں معاونت کرنے کے الزام میں گرفتار شکیل آفریدی کی سزاکیخلاف دائر اپیل میں ملزم کی جانب سے دلائل مکمل ہوگئے۔


جس پر 2مئی کوپولیٹیکل ایجنٹ کی جانب سے دلائل دیے جائیں گے جبکہ اسی دن مذکورہ اپیل پر فیصلہ بھی متوقع ہے ۔

Recommended Stories

Load Next Story