ورجینیا پاکستانی نژاد امریکی سعد لودھی گرفتار

گرفتار سعد لودھی پر ورجینیا میں مقامی انتظامیہ کودھمکی آمیزای میلز اور خطوط بھیجنے کاالزام ہے

گرفتار سعد لودھی پر ورجینیا میں مقامی انتظامیہ کودھمکی آمیزای میلز اور خطوط بھیجنے کاالزام ہے . فوٹو فائل

امریکا کی ریاست ورجینیا میں پاکستانی نژادامریکی شہری کودہشتگردی کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔


گرفتار سعد لودھی پر ورجینیا میں مقامی انتظامیہ کودھمکی آمیزای میلز اور خطوط بھیجنے کاالزام ہے،حکام کے مطابق سعدلودھی نے فیرفیکس قصبے کی انتظامیہ کیخلاف قانونی کارروائی کی درخواستیں دی تھیں جنھیں وفاقی محکمہ قانون کی جانب سے ردکردیاگیااس پر سعدلودھی نے انتظامیہ کودھمکیاں دیں کہ اگراس کی بات نہ مانی گئی تو وہ لوگوں کوقتل کردے گا،سعد لودھی کوجون میں عدالت میں پیش کیا جائیگا۔
Load Next Story